گھی کا ڈورا

( گھی کا ڈورا )
{ گھی + کا + ڈو (و مجہول) + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پگھلے ہوئے گھی کی تیرتی ہوئی چکنائی، گھی کا تار۔