گھی کے ڈلے

( گھی کے ڈلے )
{ گھی + کے + ڈلے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایتہً) سفید شلجم (دلی وغیرہ میں سبزی فروشوں کی صدا)۔