گھی ہینڈی

( گھی ہینْڈی )
{ گھی + ہیں (ی مجہول) + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (گھوسی) گھی رکھنے کی ہنڈیا یا برتن۔