گرد و پیش

( گِرْد و پیش )
{ گِرد + دو (و مجہول) + پیش (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گرد' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر فارسی سے زبان سے ماخوذ متعلق فعل 'پیش' لگانے سے مرکب عطفی 'گردوپیش' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - آس، پاس، اطراف۔
"جو گردوپیش کو خطرے کی زد میں آئے ہوئے خرگوش کی طرح دیکھ رہا ہے۔"      ( ١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٨٣ )
  • قُربُ و جوار
  • Neighbourhood
  • vicinity;  all round.