گھیر تارا

( گھیر تارا )
{ گھیر (ی مجہول) + تا + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھولوں کا ایک گچھا یا چھوٹا دائرہ جو دو متقابل پنکھڑیوں کے بعض گوشوں سے ابھرنے والی تقریباً دو بے ساق کلیوں کے خوشوں سے بن جاتا ہے۔