گھیر چپیک کے

( گھیر چَپیک کے )
{ گھیر (ی مجہول) + چَپیک (ی مجہول) + کے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - زبردستی، گھیر کے، کبوتر کی مدد سے دوسرے کے کبوتر کو گھیر کر اپنے پاس بلوا لینا۔