گھسیٹ پینچ

( گَھسِیٹ پینْچ )
{ گَھسِیٹ + پینْچ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پتنگ بازی) وہ پینچ جس میں پتنگ اڑانے والا دوسرے کی پتنگ کی اپنی طرف کھچائی کرے، ڈھیل کا پینچ کے مقابل۔