گہر بار

( گُہَر بار )
{ گُہَر + بار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موتی برسانے والا، (ابر، قلم اور زباں وغیرہ مستعمل)، فیاض۔