گہر ریز

( گُہَر ریز )
{ گُہَر + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موتی برسانے والا، گہربار، گہر پاش (ابر، چشم، قلم، زبان وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)۔