گہرا سہاگ

( گَہْرا سُہاگ )
{ گَہ (فتحہ گ مجہول) + را + سُہاگ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت زیادہ محبت و موافقت (خصوصاً زن و شوہر میں)، ربط ضبط، کمال، میل جول، پیار، اخلاص۔