گیس چیمبر

( گَیس چَیمْبَر )
{ گَیس (ی لین) + چَیم (ی لین) + بَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ کمرہ جس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس کے ذریعے ہلاک کیا جاتا ہے۔