گیس کٹر

( گَیس کَٹَر )
{ گَیس (ی لین) + کَٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - گیس کے شعلے کے ذریعے لوہا یا فولاد کاٹنے والا آلہ۔