ادراکی

( اِدْراکی )
{ اِد + را + کی }
( عربی )

تفصیلات


درک  اِدْراک  اِدْراکی

عربی زبان سے مشتق اسم 'ادراک' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - ادراک سے منسوب، قوت مدرکہ یا مدرکات سے تعلق رکھنے والا۔
"ادراکی آلات اور قویٰ میں صورت کے حصول کی نوعیت وہ نہیں ہوتی۔"      ( ١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ١٤٤٨ )