جفتی

( جُفْتی )
{ جُف + تی }
( فارسی )

تفصیلات


جُفْت  جُفْتی

فارسی زبان میں اسم جفت کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'جفتی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - نر و مادہ کا جنسی ملاپ۔
"جفتی کھاتے وقت اگر کوئی اسے دیکھ لے تو اس کا غصہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، حیوانات قرآنی، ١٤ )
  • coupling
  • pairing
  • (of animals);  a parallel ruler