گیسوئے رسا

( گیسُوئے رَسا )
{ گے + سُو + اے + رَسا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لمبے بال، گیسوئے دراز۔