گیسوئے شبگوں

( گیسُوئے شَبْگُوں )
{ گے + سُو + اے + شَب + گُوں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت کالے بال، سیاہ زلفیں۔