گیسٹ روم

( گیسْٹ رُوم )
{ گیسْٹ (ی مجہول) + رُوم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مہمانوں کے ٹھہرانے کا کمرہ۔