گیلن

( گَیلَن )
{ گے (ی لین) + لَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیال یا رقیق شے ناپنے کا پیمانہ جو عموماً دو سیر دس چھٹانک یا چار کوارٹ کے مساوی ہوتا ہے، مائعات کا پیمانہ۔