گیلی مٹی

( گِیلی مِٹّی )
{ گی + لی + مِٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندھی ہوئی مٹی، پانی سے گارا کی ہوئی مٹی۔