گیلی

( گیلی )
{ گے + لی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پٹری، لائن اصطلاحاً) طباعت کے لیے سیسے کے کمپوزشدہ حروف کا مجموعہ۔