گیند گہوارہ

( گَینْد گَہْوارَہ )
{ گَینْد (ی مجہول) + گَہ (فتحہ گ مجہول) + وا + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پھول جو ترازو کے پلڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور بت پر چڑھاتے ہیں۔