گینگ[1]

( گَینْگ[1] )
{ گَینْگ (ی مجہول، ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گروہ، جماعت، ٹولی، (عموماً) سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کا گروہ۔