گینگ مین[1]

( گَینْگ مَین[1] )
{ گَینْگ (ی مجہول، ن غنہ) + مَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مختلف محکموں میں) کارکنوں یا مزدوروں کی ٹولی کا فرد۔