گینگ وے

( گَینْگ وے )
{ گَینْگ (ی مجہول، ن غنہ) + وے }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جہامز کے اندر کا راستہ یا جہاز تک آنے جانے کا جڑ تختہ، عموماً وہ سیڑھی جس کے ذریعے ساحل سے جہاز پر چڑھتے یا اترتے ہیں۔