گینگ[2]

( گَینْگ[2] )
{ گَینْگ (ی مجہول، ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معدنیات) کچ دھات کے ساتھ ملا ہوا پتھر یا مٹی، سنگ معدن۔