گئے سے گیا

( گَئے سے گَیا )
{ گَئے + سے + گَیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سب سے ادنٰی، سب سے نکما، حقیر ترین، بے وقعت، جس کی کوئی قدر نہ ہو۔