گئے گزرے وقت میں

( گَئے گُزْرے وَقْت میں )
{ گَئے + گُز + رے + وَقْت + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - برے وقت میں، ناداری میں، تنگ دستی میں۔