گئے گزرے وقتوں میں

( گَئے گُزْرے وَقْتوں میں )
{ گَئے + گُز + رے + وَق + توں (و مجہول) + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - برے وقتوں میں، بدحالی کے زمانے میں۔