نسا[2]

( نَسا[2] )
{ نَسا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسانی جسم کی ایک رگ یا ایک پٹھے کا نام جو کولھے سے ٹخنے تک واقع ہے (عموماً عرق النسا کی ترکیب میں مستعمل)۔