نسا چر

( نِسا چَر )
{ نِسا + چَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو رات کو پھرے، شب رو، وہ جانور جو رات کو نکلے، چور، راہزن، سارق، قزاق، بھوت، پریت، دیو، جن، راکشش۔