معشوقچہ

( مَعْشُوقْچَہ )
{ مَع + شَوق + چَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا معشوق؛ (تحقیراً) کم تر درجے کا محبوب۔