معشوقی

( مَعْشُوقی )
{ مَع + شُو + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن؛ (مجازاً) دلربائی، دلکشی۔