معشوقیت

( مَعْشُوقِیَت )
{ مَع + شُو + قِیَت (کسرہ ق مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معشوق ہونا، محبوب ہونا، معشوقی؛ (مجازاً) دلربائی، دلفریبی۔