معص

( مَعَص )
{ مَعَص }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) پٹھا چڑھ جانا، پایں کی نس چڑھ جانا، کثرت رفتار سے ایڑی کی نس یا پنڈلی کا اینٹھنا۔