معصر

( مُعْصِر )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + صِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حائضہ؛ لڑکی جو بالغ ہونے کے قریب ہو؛ شادی کے قابل لڑکی، ابرباراں۔