معصرات

( مُعْصِرات )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + صِرات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادل، (عموماً) بہت زیادہ پانی برسانے والے بادل۔