معصفر

( مُعَصْفَر )
{ مُعَص + فَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جو کسم سے رنگی ہوئی ہو، زعفرانی رنگ کی چیز۔
صفت ذاتی
١ - کسم سے رنگا ہوا، زعفرانی رنگ کا، زرد (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)