معصم

( مِعْصَم )
{ مِع (کسرہ م مجہول) + صَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کلائی میں کنگن پہننے کی جگہ، پہنچا۔