معصومات

( مَعْصُومات )
{ مَع + صُو + مات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معصومہ کی جمع؛ پاک باز عورتیں۔