معصومانہ

( مَعْصُومانَہ )
{ مَع + صُو + ما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معصوموں کا سا؛ پاک و پاکیزہ؛ سیدھا سادا، بے ساختہ، جس میں بناوٹ نہ ہو۔