معصومانہ کیفیت

( مَعْصُومانَہ کَیفِیَّت )
{ مَع + صُو + ما + نَہ + کَے (ی لین) + فیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - معصومیت، سادگی، بھولپن۔