معصومیت

( مَعْصُومِیَت )
{ مَع + صُو + مِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے گناہی، عصمت، پاک دامنی۔