معصومین

( مَعْصُومِین )
{ مَع + صُو + مِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معصوم کی جمع؛ بہت سے معصوم، گناہوں سے پاک لوگ (اہل تشیع) چودہ اماموں کا ایک لقب۔