معضلات

( مُعْضِلات )
{ مُع (ضمہ م مجہول) + ضَلات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشکلات، مسائل، دشوار امور، پیچیدہ باتیں۔