معطیات

( مُعْطِیات )
{ مُع + طِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ احساسات یا ادراک جو لمس، ذائقے وغیرہ سے پیدا ہو یا جسم کے کسی حصے کی ایک مخصوص حالت کا نتیجہ ہو۔