معظمات

( مُعَظَّمات )
{ مُعَظ + ظَمات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عظمت والی چیزیں، بلند مرتبہ حقائق۔