معظمی

( مُعَظَّمی )
{ مُعَظ + ظَمی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - اے قبل تعظیم (شخصیت، جگہ یا چیز کے لیے مستعمل)، میرے معظم، میرے بزرگ۔