جلد ساز

( جِلْد ساز )
{ جِلْد + ساز }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جلد' کے ساتھ فارسی مصدر 'ساختن' سے مشتق صیغۂ امر 'ساز' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب 'جلدساز' بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - (کتاب وغیرہ کی) جلد بنانے والا کاری گر۔
"جلد ساز نے جلد بنانے میں چند اوراق غلط جگہ باندھ دیے۔"      ( ١٩٣٥ء، عبرت نامۂ اندلس، ٣٤ )
  • A book binder