معفو

( مَعْفُو )
{ مَع + فُو }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معاف کیا گیا، عفو کیا گیا، بخشا ہوا۔