معقبہ

( مُعَقِّبَہ )
{ مُعَق + قِبَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پیچھے آنے والا؛ مراد : کسی کام میں دیر کرنے والا۔